اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عون چودھری کی کامیابی کیخلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(لاہور نیوز) عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت کی جانب سے سوال پوچھا گیا کہ آپ نے درخواست میں کیا چیلنج کیا ہے؟ جس پر وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔

دوران سماعت عدالت نے سوال کیا کہ آپ نے سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا، آپ الیکشن ٹریبونل کیوں نہیں گئے؟ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں چیلنج نہیں کیا، یہ معاملہ الیکشن ٹریبونل کا نہیں ہے۔

بعدازاں لاہور ہائی کورٹ نے عون چودھری کی عام انتخابات میں کامیابی کے خلاف سلمان اکرم راجہ کی درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے