اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 570.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضائی آلودگی: لاہور کا آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرا نمبر

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(لاہور نیوز) فضائی آلودگی نے لاہوریوں کا پیچھا نہ چھوڑا، ناقص ایئر کوالٹی انڈیکس کے اعتبار سے لاہور کا آج بھی دنیا بھر کے شہروں میں دوسرا نمبر ہے۔

شہر میں فضائی آلودگی کی شرح 180پر پہنچ گئی جبکہ صوبائی دارالحکومت میں آئندہ تین روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کا کم سے کم درجہ حرارت 17 جبکہ زیادہ سے زیادہ 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان  ہے، شہر میں ہلکی رفتار سے ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ اور ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے