اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیاقت بلوچ کا تصدق جیلانی کے انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیر مقدم

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کے ججز انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ  6 ججز کے خط پر سپریم جوڈیشل کونسل میں سماعت ہی ملک کیلئے قابل اطمینان ہوگی، ہم چیف جسٹس کے استعفے کا مطالبہ نہیں کریں گے، ملک کسی نئے بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

انہوں نے کہا کہ  2024 کے انتخابات عدم حکمت اور دھاندلی کا زلزلہ تھے، دھاندلی زدہ انتخابات کے آفٹر شاکس آتے رہیں گے ،جماعت اسلامی سیاسی و معاشی بحران کے حل کیلئے آئینی جمہوری سیاسی ڈائیلاگ کی حمایت کرے گی، عوام اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے