اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر میں ڈاکو بے لگام، ایک ہی روز میں 375 وارداتیں ریکارڈ

02 Apr 2024
02 Apr 2024

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں ڈاکوؤں نے شہر کے باسیوں کا جینا دوبھر کردیا۔

ذرائع کے مطابق  لاہور میں  ایک ہی روز میں جرائم کی 375 وارداتیں ہوئیں جن میں ڈاکو مختلف مقامات سے 18 افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز لے اڑے۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لاہور میں رواں سال اب تک موٹرسائیکل اور گاڑی چوری یا چھیننے کی تقریباً ساڑھے پانچ ہزار وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

گزشتہ برس 2023 کے پہلے 3 ماہ میں موٹرسائیکل اور گاڑی چوری یا چھیننے کی 6435 وارداتیں ہوئی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے