اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی: بچوں سے متعلقہ قوانین کیلئے رولز مرتب کرنے کی قرارداد جمع

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔

قرارداد میں بچوں سے متعلقہ قوانین کیلئے رولز مرتب کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

متن کے مطابق گزشتہ 20 سالوں میں اس معزز ایوان نے بچوں کے حقوق کے فروغ اور تحفظ کیلئے متعدد قوانین پاس کئے ہیں، قوانین کے رولز کی عدم موجودگی کے باعث قانونی عملداری میں ابہام کی وجہ سے قوانین کا بھرپور نفاذ ممکن نہیں ہوتا، متعلقہ محکموں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسمبلی سے قوانین کی منظوری کے بعد رولز مرتب کر کے نوٹیفائی بھی کریں۔

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ صوبہ میں بچوں سے متعلقہ قوانین کیلئے ذمہ دار محکموں کی جانب سے رولز مرتب کرنے کے بعد رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے