اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں: مریم نواز

01 Apr 2024
01 Apr 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شانگلہ حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا ناگزیر ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں مزید کہا ہے کہ پاکستانی قوم دہشتگردی کے خاتمے کے عزم پر یکسو ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے