اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کیا آپ کے جوڑوں میں درد ہے؟توان مشروبات کا استعمال کریں!ماہرین نے حل بتا دیا

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے جوڑوں کے درد سے نجات حاصل کرنے کیلئے چند مشروبات کے نام بتا دیے۔

تفصیلات  کے مطابق ماہرین کا اپنی تحقیق میں  کہنا تھاکہ گرین ٹی کو وزن کم کرنے کیلئے بہترین سمجھا جاتا ہے لیکن یہ جوڑوں میں تکلیف کو کم کرنے میں بھی مدد فراہم کرتی ہے کیونکہ اس میں موجود سوزش سے لڑنے کی صلاحیت آپ کو درد سے آرام فراہم کرتی ہے۔اسی طرح کافی بھی جوڑوں میں درد کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتی ہے، اس کے علاوہ  صبح گرم پانی میں لیموں ڈال کر پینے سے بھی آپ کو درد میں آرام ملے گا۔

ماہرین کا مزید کہنا تھا کہ انناس ایک خوش ذائقہ پھل ہے جو اپنے اندر بہت سی بیماریوں سے لڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے،انناس میں برومیلین اور سوزش کو دور بھگانے والی خصوصیات ہوتی ہیں۔دوسری جانب پانی کا زیادہ استعمال بھی جوڑوں کے درد سے نجات دیتا ہے کیونکہ زیادہ پانی پینے سے جسم کی صفائی ہوتی رہتی ہے اور جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار برابر رہتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے