اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے نے تجاوزات کے خاتمے کیلئے نئی پالیسی تیار کر لی

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور کو تجاوزات سے پاک کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا، ایل ڈی اے نے نئی پالیسی تیار کر لی۔

شہر میں تجاوزات کا مسئلہ گھمبیر ہو گیا جس سے بے پناہ مسائل پیدا ہونے لگے، ٹھیلوں اور عارضی شیڈ لگانے کی آڑ میں مافیا سرکاری اراضی پر قابض ہو گیا، اربوں کی اراضی پر غیر قانونی پلازے بنا لئے، سرکاری ادارے بے بس دکھائی دینے لگے۔

ایل ڈی اے نے تجاوزات کے خاتمے کے لئے نئی پالیسی تیار کر لی، جہاں تجاوزات ختم ہونگی وہاں کیمپ لگیں گے۔

ایل ڈی اے شہر کی مرکزی شاہراہوں اور سوک سینٹرز کو تجاوزات سے پاک بنائے گا، خیابانِ فردوسی مین بلیوارڈ جوہر ٹاؤن اور ایونیو ون سے تجاوزات ہٹائی جائیں گی، مون مارکیٹ فیصل ٹاؤن اور جی ون مارکیٹ جوہر ٹاؤن میں بھی تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا، تجاوزات سے متعلق شکایات کے لئے ہاٹ لائن اور ایپ بھی متعارف کرائی جائے گی۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے تجاوزات کے خلاف ایکشن کے لئے ایل ڈی اے انفورسمنٹ وِنگ میں عملے کی کمی پوری کرنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے