اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

امریکا سے پاکستان واپسی پر محمد حفیظ کا قیمتی سامان چوری

30 Mar 2024
30 Mar 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کے امریکا سے وطن واپسی کے سفر میں قیمتی سامان چوری ہوگیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ لاہور پہنچنے پر اپنا سامان حاصل کیا تو میرے سوٹ کیس کو نقصان پہنچا ہوا تھا، میرے بیگ سے میرا قیمتی سامان اور تحائف چوری ہو گئے ہیں۔

محمد حفیظ نے یہ بھی کہا کہ میں نے لاہور ایئرپورٹ پر شکایت درج کراودی ہے، اب تک مجھے میرے سامان کے حوالے سے کوئی جواب نہیں ملا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے