اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ

29 Mar 2024
29 Mar 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا۔

ذرائع  کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس و اغواءبرائے تاوان سیل تمام تردعوؤں اور کوششوں کے باوجود بھی متعدد مغویان کو بازیاب کروانے میں ناکام ہے۔

لاہور نیوز کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق رواں سال کے 80 روز میں اغواء کی 514 وارداتیں رپورٹ ہوئیں، اغواء کی وارداتوں میں کینٹ ڈویژن 155وارداتوں کے ساتھ سرفہرست ہے  جبکہ صدر ڈویژن کا 109 وارداتوں کیساتھ دوسرا نمبر ہے۔

رپورٹ کے مطابق اغواء کی وارداتوں میں سٹی ڈویژن 103وارداتوں کے ساتھ تیسرے، اقبال ٹاؤن ڈویژن 90 وارداتوں کے ساتھ چوتھے، سول لائن ڈویژن  33 وارداتوں کے ساتھ پانچویں اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن 18 وارداتوں کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔

صوبائی دارالخلافہ میں اغواءکی وارداتوں میں اضافہ ہونے کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئے جبکہ  انویسٹی گیشن پولیس و اغواءبرائے تاوان سیل تمام ترکوششوں کے باوجود بھی متعدد مغویان کو بازیاب کروانے میں ناکام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے