اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پتنگ بازی موت کا دھندہ، چلنےنہیں دیں گے: ملک احمد خان

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پتنگ بازی موت کا دھندہ ہے اسے چلنے نہیں دیں گے۔

پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر ملک احمد خان کا کہنا تھا کہ پتنگ بازی موت کا کاروبار ہے، حکومت خونی کھیل میں ملوث عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی، موٹر بائیک پر سیفٹی پروٹوکول لگنا چاہئے۔

سینیٹ انتخابات بارے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  سینیٹ کے انتخابات نمبرز گیم پر مشتمل ہیں، پی پی پی حکومت کو سپورٹ کر رہی ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، ضمنی انتخاب اور کچھ معاملات میں ارینجمنٹ کا معاملہ ہو سکتا ہے، سینیٹ انتخابات میں کوشش کی نمبرز کے حساب سے سیٹیں مل جائیں۔

ججز کے خط کے معاملے کے حوالے سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا کہ عدالتوں میں 2018 سے 2024 تک یہ دھندہ چلتا رہا ،اس دور کے واقعات پر خط کیوں نہیں لکھے گئے، پسند یا نا پسند سے ملک نہیں چل سکتا، خط میں ایک دو واقعات کی تحقیقات ہو سکتی ہیں، بطور ادارہ کسی کا نام لے کر ان کا مورال نہیں گرانا چاہئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے