اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی نے گھر کا راستہ بھول جانے والی بچی کو والدین سے ملوا دیا

28 Mar 2024
28 Mar 2024

(لاہور نیوز) پنجاب سیف سٹی نے گھر کا راستہ بھول جانے والی بچی کو والدین سے ملوادیا۔

ترجمان سیف سٹی اتھارٹی نے بتایا کہ تھانہ ریلوے روڈ نولکھا کی حدود سے گمشدہ ہونے والی بچی شاہدرہ سے تلاش کے بعد والد کے حوالے کر دی۔

ترجمان کے مطابق والد کی جانب سے 15 پر بچی کی گمشدگی کی اطلاع دی گئی، ایمرجنسی ہیلپ لائن15 (ون فائیو) پر بچی ملنے کی کال بھی موصول ہوئی، پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر نے دونوں معلومات کا موازنہ کیا اور تصدیق کے بعد شاہدرہ پولیس سٹیشن کے ذریعے بچی والد کے حوالے کردی۔

 اتھارٹی ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ سیف سٹی لاسٹ اینڈ فاؤنڈ سینٹر اب تک 5 ہزار سے زائد گمشدہ افراد کو اپنوں سے ملوا چکا ہے، شہری کسی بھی گمشدہ شخص کی اطلاع 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے