اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لوگ محبت میں مجھے مہنگے مہنگے تحائف دیتے ہیں: حریم شاہ

27 Mar 2024
27 Mar 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ لوگ مجھ سے محبت کرتے ہیں اور محبت میں مہنگے تحفے تحائف بھی دیتےہیں۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں حریم شاہ کا کہنا تھا کہ  برطانیہ میں رہائش بہت مہنگی ہے لیکن میری اس معاملے میں خوش قسمتی ہے کہ مجھے ایک بہت ہی اچھے دوست نے لندن میں ایک خوبصورت فرنشڈ اپارٹمنٹ گفٹ کیا ہے اور میں اُسی میں رہائش پذیر ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ اس کے علاوہ دھمکی آمیز پیغامات موصول ہونے کے بعد برطانوی حکومت نے مجھے فائیو سٹار ہوٹل میں رہائش دی ہے اسی وجہ سے یہاں میرا کسی بھی چیز کا کوئی خرچہ نہیں ہے۔

ٹک ٹاکر کا کہنا تھا کہ لوگ لندن میں رہائش کے لیے ترستے ہیں اور یہاں لوگوں کو اپنا گھر بنانے میں کئی سال لگ جاتے ہیں لیکن مجھے یہاں گفٹ میں تیار شدہ اپارٹمنٹ مل گیا، میرے لیے لندن میں رہنا مشکل نہیں، یہاں میرے کافی تعلقات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے