اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہندو برادری کیلئے ’’ہولی پیکیج‘‘ کا اعلان

24 Mar 2024
24 Mar 2024

(لاہورنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 700 خاندانوں کو ’’ہولی‘‘ کے موقع ہولی پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔

 

وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق ہندو برادری کو ہولی کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے فی کس 10 ہزار روپے کے ہولی پیکیج کے چیک دیئے جائیں گے، فنڈز کا اجراء کرکے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز تک پہنچا دیا گیا۔

وزیر اعلیٰ ہاؤس نے مزید بتایا کہ پیکیج کے اعلان میں مسلم لیگ ن کی راحیلہ خادم حسین اور پنجاب کمیٹی ممبران کی خصوصی کاوش شامل ہے، یہ حکومت ہر شہری اور ہر فرد کی نمائندہ حکومت ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے