اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پولیس کی پتنگ بازوں کے خلاف کارروائیاں، 595 ملزمان گرفتار

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(لاہور نیوز) لاہور پولیس کا شہر بھر میں پتنگ بازی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے میں پتنگ بازوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 537 مقدمات درج، 595 ملزمان گرفتار کر لئے گئے، ملزمان کے قبضہ سے 10 ہزار 09 سو سے زائد پتنگیں اور 397 چرخیاں برآمد ہوئیں، سٹی ڈویژن میں پتنگ بازی کے 171 ملزمان، کینٹ میں 114، سول لائنز میں 36، صدر میں 102، اقبال ٹاؤن میں 80 اور ماڈل ٹاؤن میں 92 ملزمان گرفتار کئے گئے۔

سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے قاتل ڈور اور پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے سماج دشمن عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیوں میں تیزی لائی جائے۔

انہوں نے کہا پتنگ سازی کے آن لائن کاروبار میں ملوث ملزمان کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں عمل میں لائی جائیں، کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت پتنگ بازی کے خونی کھیل، کاروبار میں ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے