اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

22 Mar 2024
22 Mar 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر سید یوسف رضا گیلانی بطور سینیٹر کامیاب قرار پائے، سندھ سے جام سیف اللہ اور اسلم ابڑو سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان سے میر عبدالقدوس بزنجو، دوستین خان ڈومکی اور عبدالشکور سینیٹرز منتخب ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے