اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عماد وسیم کو چھیڑنے کیلئے سٹیڈیم میں بابر کے نعرے لگانے کا معاملہ، شاداب کا ردعمل سامنے آگیا

17 Mar 2024
17 Mar 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے گراؤنڈ میں عماد وسیم کے آنے پر بابراعظم کے نعرے لگانے پر دکھ کا اظہار کردیا۔

گزشتہ روز کراچی میں کھیلے گئے میچ  کے اختتام پر کپتان شاداب خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ عماد وسیم نے پاکستان کے لیے بہت کھیلا ہے فینز کی جانب سے ان کے خلاف ایسے نعرے ٹھیک نہیں تھے، میری عماد بھائی سے اس حوالے سے بات نہیں ہوئی لیکن کسی بھی کرکٹر کو بُرا لگتا ہے کہ اسکے اپنے لوگ ایسا کررہے ہیں۔

قبل ازیں کھیل کے وقفے کے دوران جب عماد وسیم ڈگ آؤٹ کی طرف آئے تو شائقین کرکٹ نے ایک مرتبہ پھر انہیں چھیڑنے کیلئے بابر بابر کے نعرے لگائے جس پر آل راؤنڈر نے بھی انکی حوصلہ افزائی کی اور اُنکے ہمراہ نعرے لگائے ،تاہم اس سے قبل عماد وسیم نے بابراعظم کے نعرے لگانے والوں کو تاریخی جواب دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے