اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس: عمر ایوب کی ضمانت میں توسیع

15 Mar 2024
15 Mar 2024

(ویب ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمہ کی سماعت ہوئی، رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب خان اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی نہ ہوسکی، کیس کی سماعت 16 اپریل تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

عمر ایوب کی جوڈیشل کمپلیکس آمد پر صحافی نے سوال کیا کہ کل کور کمیٹی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔

جس پر عمر ایوب کا کہنا تھا کہ میں کل خود اس اجلاس میں موجود تھا اس طرح کا کوئی معاملہ نہیں ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے