اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

14 Mar 2024
14 Mar 2024

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان نے کہا کہ پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے۔

چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 23 مارچ کو جلسہ ہو گا، جلسہ کہاں ہو گا پرسوں تک اعلان کر دیا جائے گا، تحریک انصاف کے جیتے ہوئے امیدواروں کو دوبارہ گنتی کے ذریعے ہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

گوہر علی خان نے کہا کہ سپریم کورٹ سے درخواست ہو گی مخصوص نشستوں پر لارجر بینچ بنایا جائے، مخصوص نشستوں کے بغیر پارلیمان مکمل نہیں ہو سکتا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے