اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیسکو کا آپریشن ،55گھروں میں بجلی چوری پکڑی گئی

13 Mar 2024
13 Mar 2024

(ویب ڈیسک) لیسکو صوفیہ آباد سب ڈویژن کا نورپارک آہلووالا روڈ پر بجلی چوری کیخلاف آپریشن،آپریشن کے دوران55گھروں میں بجلی چوری پکڑی گئی۔

تمام افراد ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری میں ملوث تھے،بجلی چوری کے باعث ٹرانسفارمر سے بجلی منقطع کردی گئی۔

ایکسیئن کوٹ لکھپت کے مطابق بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے،بجلی چوروں سےلاکھوں روپےکے ڈی ٹیکشن بلز بھی وصول ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے