اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

رواں سال زکوٰۃ کی مد میں کتنی کٹوتی ہوگی؟ سٹیٹ بینک نے نصاب مقرر کردیا

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے رواں ہجری سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نئے نصاب کے مطابق بینک اکاؤنٹس اور ڈپازٹس میں کم از کم ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے رکھنے والوں سے زکوٰۃ منہا کی جائے گی، اس سے کم رقم رکھنے والے صارفین زکوٰۃ کٹوتی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق زکوۃ کی کٹوتی یکم رمضان کو ہوگی، زکوٰۃ کٹوتی کا اطلاق نفع نقصان کی شراکت پر کھلنے والے سیونگ اکاؤنٹس اور ڈپازٹس پر ہوگا جبکہ کرنٹ اکاؤنٹس سے زکوٰۃ کٹوتی نہیں ہوگی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے