اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شیل پاکستان لمیٹڈکی جانب سے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا گیا

07 Mar 2024
07 Mar 2024

(ویب ڈیسک) شیل پاکستان لمیٹڈ نے 31دسمبر 2023 کو ختم ہونے والے سال کیلیے کمپنی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کر دیا۔

نتائج کے مطابق کمپنی نے 2022 میں 72ملین روپے نقصان کے مقابلے میں 2023 میں 5.8ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا۔شیل کی ذیلی کمپنی شیل پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے اپنے 77.42 فیصد اکثریتی حصص وافی انرجی ایل ایل سی کو فروخت کرنے کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

ٹرانزیکشن کی تکمیل مطلوبہ ریگولیٹری منظوری، قانونی تقاضوں کی تکمیل اور دیگر اختتامی رسمی کارروائیوں کی تعمیل سے مشروط ہے۔ شیل لیوبریکنٹس صنعت میں درپیش کے چیلنجوں کے باوجود اپنا مارکیٹ شیئر برقرار رکھے ہوئے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے