اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سگریٹ بارے ٹیکس پالیسی قومی خزانے پر اربوں کے نقصان کی ذمہ دار

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(لاہور نیوز)ملک میں سگریٹ پر ٹیکس نہ لگانے کے باعث 7 سال میں قومی خزانے کو 567 ارب روپے کے نقصان کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

انڈس براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (آئی بی سی) کے مطابق پاکستان میں صحت عامہ کے تحفظ کے لیے سگریٹس پر ٹیکس لگانے سے گریز اور اس حوالے سے واضح حکمت عملی نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ سات سال میں قومی خزانے کو 567 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔

آئی بی سی نے پاکستان میں ٹوبیکو ٹیکسیشن پر نظر ثانی کے عنوان سے ایک پالیسی پیپر میں قومی خزانے کو ہونے والے حیران کن نقصانات کو بے نقاب کیا ہے،تحقیق میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے سگریٹ انڈسٹری سے حاصل ہونے والے ریونیو اہداف اور 7 سالوں میں جمع کیے گئے ٹیکس کا حوالہ دیا گیا ہے۔

آئی بی سی نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تمباکو پر ٹیکس کی پالیسی کو ڈبلیو ایچ او کے رہنما خطوط کے ساتھ ہم آہنگ کیا جائے اور اسے صنعت کے اثر و رسوخ سے بچایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے