اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

28 Feb 2024
28 Feb 2024

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی کا رجحان رہا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث 100 انڈیکس 484 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 63 ہزار 703 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 86 پوائنٹس کی کمی کیساتھ 63 ہزار 219 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 11 ارب 51 کروڑ 43 لاکھ 78 ہزار 328 روپے مالیت کے 26 کروڑ 58 لاکھ 3 ہزار 85 شیئرز کا لین دین ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے