اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کیا آپ جانتے ہیں معروف شاعر علی زریون اپنی پہلی فلم میں کس روپ میں نظرآئیں گے؟

24 Feb 2024
24 Feb 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف نوجوان شاعر علی زریون اپنی پہلی فلم “دغا باز دل” میں مرشد کے کردار میں نظر آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ہدایتکار وجاہت رؤف کی فلم میں مہوش حیات اور علی رحمان مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ رومانوی و کامیڈی کہانی پر مبنی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔شاعر علی زریون نے سوشل میڈیا پوسٹ میں مہوش حیات کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے بتایا کہ یہ تصویر سخی حسن قبرستان میں سین ختم ہونے کے بعد لی گئی ہے۔

کیپشن میں شاعر نے لکھا کہ “فلم کا سین مکمل کرکے میں اور مہوش جون صاحب کی قبر کی طرف چل پڑے، فاتحہ خوانی کی اور جون صاحب کو لکھے گئے دو خطوط کی بابت آگاہ کیا جو پتہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے میں بھیج نہیں سکا تھا۔واضح رہے کہ علی زریون کی فلم ’دغا باز دل‘ عید الفطر پر سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے