اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کی حلف لینے والے ن لیگی ممبران اسمبلی کو مبارکباد

23 Feb 2024
23 Feb 2024

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے حلف لینے والے ن لیگی ممبران پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دی ہے۔

نواز شریف نے مریم نواز شریف اور دیگر ممبران اسمبلی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ ملک و قوم کی خدمت ہی ن لیگ کا ویژن ہے، اسی ویژن کے تحت بھرپور کام کرنے ہیں۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز شریف ایک اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی، سب نے مل کر ایک دوسرے کے بازو بن کر کام کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے