اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بچوں کی قبل از وقت پیدائش اور پلاسٹک پیکجنگ میں موجود کیمیکلز میں کیا تعلق ہے؟جانئے

14 Feb 2024
14 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے اشیائے خوردو نوش کی پلاسٹک پیکجنگ اور ذاتی نگہداشت کی مصنوعات میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کو قبل از وقت پیدائش کی ممکنہ وجوہات میں سے ایک قرار دے دیا۔

محققین نے اپنی ایک تحقیق  میں  یہ ثابت کیا ہے کہ فٹالیٹس جو کہ بہت عام دستیاب کیمیکلز کے طور پر جانے جاتے  ہیں جو جسم کے اندر ہارمونز میں خلل ڈالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔مزید برآں یہ کیمیکلز (placenta) کے افعال کو متاثر کرسکتے ہیں ( پلیسنٹا ماں کے رحم میں وہ نالی ہوتی ہے ترقی پذیر جنین کے لئے آکسیجن اور غذائی اجزاء کی منتقلی کا ذریعہ بنتی ہے۔

محققین کا اس حوالے سےمزید  کہنا تھا کہ فٹالیٹس کیمیکلزسوزش پیدا کرتے ہیں جو نال کے افعال میں اور بھی زیادہ خلل کا باعث بنتا ہے جو بالآخر قبل از وقت لیبر میں جانے کی وجہ بن سکتا ہے۔ تحقیق کے محقق نے کہا کہ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ کھانے کی پیکیجنگ میں پائے جانے والے فٹالیٹس اور قبل از وقت لیبر کا گہرا تعلق ہے۔ ہماری نئی تحقیق میں ہم نے پایا کہ فٹالیٹس اور اسی طرح کے تین کیمیکلز تمام قبل از وقت پیدائش کے 5 سے 10 فیصد کیسز کے ذمہ دار ہو سکتے ہیں جس میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے