اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ادرک کا زیادہ استعمال صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین نے ادرک کے زیادہ استعمال سے صحت پر ہونیوالے اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی ۔

تفصیلات کےمطابق طبی ماہرین  کا کہنا ہے کہ ادرک میں موجود غذائی اجزاء ’جینجرول‘ نامی مادہ شوگر، نزلہ، پیٹ کے مسائل، ہائی بلڈ پریشر اور متلی وغیرہ سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ مگر اس کا ضرورت سے زیادہ استعمال دل، جگر اورگردو ں کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے ۔

 

ادرک میں اینٹی آکسیڈنٹ کی خصوصیات بھی پائی جاتی ہیں، گردے کے مریضوں کو ادرک کے زیادہ استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے کیونکہ  ادرک میں موجود ’کریٹینائن‘ نامی مرکب خون میں خرابی کی وجہ سے گردے  کو کمزور کرتا ہے۔جن افراد کو جگر کی گرمی کی شکایت رہتی ہے وہ ایک دن میں ادرک 4 گرام سے زیادہ نہ استعمال کریں۔ ایسے افراد میں ادرک کا زیادہ استعمال جسم میں تیزابیت، پیٹ میں جلن، سینے میں درد اور جلن کا سبب بن سکتی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ادرک کا رس جوڑوں کے درد میں مبتلا افراد کو درد سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے۔ جوڑوں کی سوزش ادرک کا عرق استعمال کرنے سے کم ہوتی ہے،دل کی بہت سی بیماریوں کے لیے ادرک ایک بہترین جڑی بوٹی ہے لیکن اس کی زیادہ مقدار کھانے سے دل کی دھڑکن تیز ہوجاتی ہے، خاص طور پر اگر کوئی شخص دل کی دوائیوں کے ساتھ ادرک بھی کھا لے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے