اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ملک سے پولیو کے خاتمے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دے رکھی ہے : ڈاکٹر ندیم جان

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان کا کہنا ہے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے مربوط حکمت عملی تشکیل دے رکھی ہے۔

نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں صحت کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر  نے مختصر مدت میں صحت کے شعبے میں کئے گئے اقدامات اور اصلاحات پر نگران وزیر صحت کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے تعاون کریں گے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر ندیم جان نے کہا پولیو کے خاتمے کے لئے حکمت عملی بنائی گئی ہے، پولیو ورکرز ملک سے پولیو کے خاتمے میں ایک ہر اول دستے کا کام کر رہے ہیں، ملک سے پولیو کے خاتمے کے بعد پولیو ورکرز کی خدمات کا تسلسل یقینی بنایا جائیگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے