اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت سازی: پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا مشاورتی اجلاس آج ہو گا

12 Feb 2024
12 Feb 2024

(ویب ڈیسک) عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت کیلئے پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج ہو گا۔

پیپلزپارٹی کی سی ای سی کا اجلاس زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری مشترکہ طور پر کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عام انتخابات کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا، عام انتخابات کے نتائج سمیت دیگر امور بھی زیر غور آئینگے، اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہونے والی ابتدائی بات چیت پر بھی غور ہوگا۔

پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد ارکان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت سمیت دیگر امور پر بھی مشاورت ہوگی۔

 سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں  پی پی پی رہنما فریال تالپور، یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، مراد علی شاہ شرکت کریں گے،فرحت اللہ بابر، شیری رحمان، ناصر شاہ، نثار کھوڑو، چودھری یاسین و دیگر بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے