اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مہوش حیات بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید کی زد میں

05 Feb 2024
05 Feb 2024

(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو بے رنگ بولڈ فوٹو شوٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کیساتھ شیئر کیں جس پر انہیں ملے جلے ردعمل کا سامنا ہے۔

مذکورہ بے رنگ تصاویر میں اداکارہ نے سفید شرٹ زیب تن کر رکھی ہے، مہوش حیات کھلی زلفوں کیساتھ مختلف پوز دیتے ہوئے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروا رہی ہیں۔

اس بولڈ فوٹو شوٹ پر ایک طرف اداکارہ کو کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے وہیں دوسری جانب ان کے مداح ان کی خوب تعریفیں بھی کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے