اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر 10 روز بعد تجارت کیلئے بحال

23 Jan 2024
23 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاک افغان مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔

یاد رہے کہ طورخم بارڈر ڈرائیورز  پر پاسپورٹ ویزہ شرط لاگو کرنے کے سلسلے میں بند کیا گیا تھا۔

10 روز مسلسل بند رہنے کے بعد آج گیارہویں دن کامیاب مذاکرات ہونے پر طورخم گیٹ دو طرفہ تجارت کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات کیلئے 31 مارچ تک مہلت دی گئی ہے، یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے کارگو گاڑیوں کا پاکستان میں داخلہ ممنوع ہوگا۔

سرحدی گزرگاہ کھلنے کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔

واضح رہے کہ بارڈر کی بندش کے دوران دونوں اطراف پھل اور سبزیوں سے بھری ہزاروں گاڑیاں کھڑی رہیں جس سے گاڑیوں میں موجود پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے