اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کے مختلف ٹریفک دفاتر کے دورے ، کارکردگی کا جائزہ لیا

22 Jan 2024
22 Jan 2024

(لاہور نیوز) سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہر کے مختلف ٹریفک دفاتر کے دورے کئے اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔

عمارہ اطہر نے کینٹ اور مغلپورہ سیکٹرز کے دورے کئے اور ٹریفک دفاتر کے حالتِ زار میں بہتری کے لئے ڈویژنل ایس پیز اور ایڈمن افسران سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے پرانی عمارتوں میں قائم سیکٹرز کو فوری تبدیل کرنے کا حکم دیا اور تمام سیکٹرز کے لئے فنڈز بھی جاری کر دیئے۔

اس موقع پر سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا کہنا تھا تمام ٹریفک سیکٹرز کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا، سپیشل پولیس سٹیشنز کے طرز پر عوامی سہولیات فراہم کی جائیں گی، بہترین ورکنگ اور کارکردگی کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے