اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

عارضی اوقات کار میں توسیع، سکول 31 جنوری تک ساڑھے نو بجے ہی کھلیں گے

20 Jan 2024
20 Jan 2024

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے سکولوں میں چھٹیوں کے حوالے سے عارضی اوقات کار میں توسیع کر دی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے موسم کی شدت کو دیکھتے ہوئے عارضی اوقات کار میں توسیع کر دی۔ صوبے بھر میں سکول 31 جنوری تک ساڑھے نو بجے ہی شروع ہونگے۔

اس سے قبل سکولوں میں عارضی اوقات کار 19 جنوری تک نافذ کئے گئے تھے۔

ادھر پنجاب میں سردی کی شدید لہر کے باعث حکومت نے یونیفارم پہننے کی پالیسی میں بھی نرمی کر رکھی ہے ، اس جنوری اور فروری میں سرکاری اور نجی سکولوں میں یونیفارم پہننا لازمی نہیں ہو گا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو جاری مراسلے میں محکمہ سکول ایجوکیشن نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی سکولوں کے طلبا و طالبات کوئی بھی گرم کپڑے پہن کر سکول آ سکتے ہیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سردی کے پیش نظر طلبا سویٹر، کوٹ، جیکٹ، کیپ، جرابیں اور کوئی بھی بوٹ پہن کر سکول آ سکتے ہیں۔

مراسلے کے مطابق سرکاری و نجی سکولوں کے سربراہان ان ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے