اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن مہم میں پلاسٹک پینا فلیکس پر پابندی عائد ہونے کا امکان

19 Jan 2024
19 Jan 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن مہم میں پلاسٹک پینا فلیکس پر پابندی عائد ہونے کا امکان ہے۔

عام انتخابات کے سلسلہ میں قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران ہزاروں ٹن پلاسٹک استعمال کئے جانے اور لاکھوں پینا فلیکس اور بینرز بننے سے فضائی آلودگی کا خدشہ ہے۔

غیر سرکاری تنظیم نے الیکشن کمیشن سے انتخابی مہم میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کی ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ انتخابی مہم میں لاکھوں ٹن پلاسٹک استعمال کیا جائے گا، پلاسٹک کے بنے پینا فلیکس، بینرز اور انتخابی نشان پر پابندی لگائی جائے۔

غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایسی پالیسی بنائے کہ انتخابی مہم میں پلاسٹک کے استعمال کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے