اپ ڈیٹس
  • 348.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

طلبہ کیلئے اورنج ٹرین اور میٹرو بس میں مفت سفری سہولیات میں توسیع

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے اورنج ٹرین اور میٹرو بس میں مفت سفری سہولیات میں 3 ماہ کی توسیع کردی۔

نگران صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے کہ بارہویں جماعت  تک کے طلبہ اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں مفت سفر کرسکیں گے، 30 ہزار طلبہ روزانہ اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا  10 ہزار طلبہ کے لئے ای بائیکس کا سلسلہ بھی شروع ہورہا ہے، پنجاب بھر میں 26 ہزار ای ویز وہیکلز لائی جا رہی ہیں، امید ہے نئی آ نیوالی  حکومت بھی نوجوانوں کی فلاح و بہبود کا سلسلہ جاری رکھے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے