اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ میں طلبہ کی سہولت کیلئے ای سروسز موبائل ایپ کا افتتاح

15 Jan 2024
15 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور بورڈ میں طلبہ کی سہولت کیلئے ای سروسز موبائل ایپ کا افتتاح کردیا۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ  لاہور بورڈ میں  ڈگری اور رزلٹ کی تصدیق کا عمل آن لائن کیا گیا ہے، پنجاب کے باقی آٹھ بورڈز کو بھی آن لائن کرنے جارہے ہیں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پی آئی ٹی بی نے اچھی ایپ بنائی ہے،  ای سروسز موبائل ایپ سے طلبہ کے مسائل حل ہوں گے، طالب علموں کو یہاں بورڈ میں آنا پڑتا تھا، انہیں پریشانی ہوتی تھی،گھنٹوں لائن میں لگنا پڑتا تھا، فیسوں کے لیے بینک جانا پڑتا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ  تعلیم میں ہم اتنا کام نہیں کرسکے جتنا ہونا چاہیے تھا،ہزاروں سکولز میں سے درجن بھر کا ٹھیک ہوجانا کوئی بڑی بات نہیں ہے، ایجوکیشن سیکٹر میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے