اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہیلتھ سکریننگ گیم چینجر ثابت ہو گی، ڈاکٹر جاوید اکرم

13 Jan 2024
13 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں ہیلتھ سکریننگ گیم چینجر ثابت ہو گی۔

پانچویں چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ کانفرنس کے دوران تمام سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کارڈیالوجی ہسپتالوں میں مریضوں کو پرائمری انجیو پلاسٹی کی سہولت گیم چینجر ثابت ہوئی ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مزید کہا سرکاری ہسپتالوں کے ذمہ داروں سے ہمیں بہت امیدیں ہیں، پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو اتائیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا تھا کہ پنجاب کے کسی سرکاری ہسپتال میں ادویات کی کمی نہیں ہونی چاہئے، نرسنگ کالجز کے حالات بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے