اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک نے محمد حفیظ اور وہاب ریاض کی حمایت میں آواز بلند کردی

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک نے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور وہاب ریاض کی حمایت میں سوشل میڈیا پر آواز بلند کردی۔

رپورٹ کے مطابق آل راؤنڈر شعیب ملک نے آسٹریلیا میں ٹیم کے وائٹ واش ہونے کے باوجود ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ اور چیف سلیکٹر وہاب ریاض کی حمایت کی ہے۔

شعیب ملک نے اپنے دونوں ساتھیوں کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ حفیظ اور وہاب آپ دونوں اپنی ذمہ داری بخوبی نبھارہے ہیں،آپ نے ہماری اے ٹیم کے ٹورز کے بارے میں بہت زیادہ غور کیا تھا، مجھے یقین ہے کہ جب ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کا وقت آئے گا تو ہماری اے ٹیم بھی تیار ہوگی، ان لڑکوں میں سے ہی قومی ٹیم تیار کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے