اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نہری علاقوں میں مکئی کی کاشت کیلئے ہائبرڈ اقسام کا اعلان

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نہری علاقوں میں مکئی کی کاشت کیلئے مختلف ہائبرڈ اقسام کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کاشتکار اس اقسام سے 15 جنوری سے فروری کے آخر تک مکئی کی فصل کاشت کر کے فی من بہترین پیداوار حاصل کرنے کے علاوہ بھر پور منافع بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

نظامت زرعی اطلاعات محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق نہری علاقوں میں سی 919، سی 922، سی 707، سی 2115، سی 9041، پی 3163، پی 3203 اور غوری وغیرہ اقسام کاشت کر کے فی ایکڑ 60 سے 80 من فی ایکڑ  پیداوار کا حصول ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فصلات پنجاب کے میدانی علاقوں کے علاوہ نہری علاقوں میں بھی بہاریہ فصل کیلئے انتہائی موزوں ہیں، مزید معلومات کیلئے محکمہ زراعت کی ہیلپ لائن سے بھی استفادہ کیا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے