اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیپلزپارٹی کا حکومت میں آکر 300 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا اعلان

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی نے حکومت میں آکر متوسط طبقے کو 300 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا اعلان کردیا۔

پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ متوسط طبقہ شدید معاشی مسائل کا شکار ہے، ہم نے کم آمدنی والے طبقے کیلئے 300 یونٹ مفت بجلی سولر کے ذریعے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آمدن کم ہوتو لوگوں کو بوجھ پڑتا ہے، متوسط طبقہ شدید معاشی مسائل کا شکار ہے،  گزشتہ روز سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں بلاول بھٹو نے پہلا پوائنٹ تنخواہوں میں 100فیصد اضافے کا رکھا ہے، پی پی حکومت آکر مفت اور معیاری تعلیم پر توجہ دے گی، ملک میں ہر بچے کی سکول تک رسائی ممکن بنائیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو کو وزیراعظم کا امیدوار نامزد کرنے پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا، الیکشن سیاسی استحکام لانے کا واحد ذریعہ ہے، ہم اسی لیے کہتے ہیں کہ ملک میں سیاسی استحکام آنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے