اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوور بلنگ کا معاملہ: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) نیپرا اتھارٹی نے جولائی اور اگست کے دوران صارفین سے اوور بلنگ کے معاملے پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے تقسیم کار کمپنیوں سے انکوائری پر 15 روز میں وضاحت طلب کر لی گئی، اتھارٹی کی جانب سے مختلف شکایات موصول ہونے پر نوٹس لیا گیا۔

اتھارٹی کے مطابق میٹر ریڈنگ کے درست نہ ہونے سے سلیب میں تبدیلی ہوئی، جولائی اور اگست میں میٹر ریڈنگ ہوئی ،نہیں یا درست نہیں کی گئی، ڈسکوز نے اوور بلنگ کی تو صارفین کو بلوں سے واپسی کرنا ہو گی۔

ذرائع کے مطابق ڈسکوز کی جانب سے انکوائری رپورٹ پر اتھارٹی کو مطمئن کرنا ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے