اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمت میں فی تولہ 1 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

بدھ کے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز کی نسبت 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

اس کے علاوہ دس گرام سونا 857 روپے اضافے سے ایک لاکھ 89 ہزار 129 روپے کا  ہو گیا۔ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھا گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ہزار 72 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے