اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

موسم سرما میں بھی بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگا واٹ سے متجاوز

27 Dec 2023
27 Dec 2023

(لاہور نیوز) موسم سرما میں بھی بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔

موسم سرما میں بھی بجلی کی طویل  لوڈشیڈنگ  ہونے لگی،میدانی علاقوں میں دھند کے باعث تکنیکی خرابیوں  کی بھرمار ہو گئی، پانی کی کمی کے باعث ہائیڈل بجلی کی پیداوار میں  کمی ہوئی جبکہ  مہنگی بجلی بنانے والے پاور پلانٹس بھی بند ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 11500 میگاواٹ سے زائد ہے، بجلی کا شارٹ فال 3 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا۔

 لیسکو کی بجلی کی طلب 2200 میگاواٹ سے زائد جبکہ سپلائی 1800 میگاواٹ ہے، لیسکو کو 400 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔

صوبائی  دارالحکومت کے شہری علاقوں  میں 4 سے 5 گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہورہی  ہے،بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے