اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیف سٹی نے 100 سے زائد دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو پکڑوا دیا

09 Dec 2023
09 Dec 2023

(لاہور نیوز) سیف سٹی نے دھواں چھوڑتی گاڑیوں اور کوڑے کو آگ لگانے والوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔

سیف سٹی نے 100 سے زائد دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو پکڑوا دیا۔ دھواں چھوڑتے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف بھی کارروائی کروائی گئی۔ دھواں چھوڑتی گاڑیوں اور کوڑے کو آگ لگانے والوں کی نشاندہی سیف سٹی کیمروں سے کی گئی۔ کیمروں میں دھواں چھوڑتی گاڑیاں نظر آنے پر فیلڈ فورس کو آگاہ کیا گیا۔

ترجمان سیف سٹیز کے مطابق لاہور کے داخلی وخارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ جاری ہے۔ سیف سٹی جرائم کی روک تھام کیساتھ  ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے مصروف عمل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے