اپ ڈیٹس
  • 346.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مہنگائی کے ذمہ دار احسن اقبال، بلدیاتی حکومتوں بارے خود کو عقل کل سمجھتے ہیں: دانیال عزیز

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا کہ مہنگائی کے ذمہ دار احسن اقبال ہیں، بلدیاتی حکومتوں سے متعلق خود کو عقل کُل سمجھتے ہیں۔

بلدیاتی حکومتوں پر احسن اقبال کے بیان پر ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز نے ردعمل میں کہا کہ احسن اقبال مقامی حکومتوں پر تقریر جھاڑنے سے پہلے جواب دیں، احسن اقبال پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کے چیئرمین تھے، مہنگائی کیوں قابونہ کرسکے؟

دانیال عزیز نے کہا کہ احسن اقبال کی نااہلی کی وجہ سے ہماری حکومت عوامی سطح پر ناکام ہوگئی تھی، مسلم لیگ ن مہنگائی کو کم رکھنے کا اچھا ریکارڈ رکھتی تھی، احسن اقبال کی وجہ سے ن لیگ کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا، احسن اقبال کی نااہلی تھی جو غریب پاکستانی کو کمر توڑ مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے