اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی

29 Nov 2023
29 Nov 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع کر دی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق سعودی فنڈ برائے ڈویلپمنٹ نے ڈیپازٹ کی مدت مزید ایک سال بڑھائی ہے، ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع سعودی مملکت کی طرف سے فراہم کردہ تعاون کا تسلسل ہے۔

مذکورہ رقم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس رکھی گئی ہے، سعودی عرب کی جانب سے ڈیپازٹ کی مدت میں توسیع سے پاکستان کو زرمبادلہ ذخائر کو برقرار رکھنے میں مدد ملے گی اور ملک کی اقتصادی ترقی میں معاون ثابت ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے