اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا میو ہسپتال کا دورہ، زیر تعمیرا یمرجنسی بلاک میں کاموں کا جائزہ

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میو ہسپتال کا دورہ کیا اور زیر تعمیر ایمرجنسی بلاک میں تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی  نے زیر تعمیر ایمرجنسی کے تمام بلاکس اور فلورز کا مشاہدہ کیا، محسن نقوی نے سی ٹی سکین ایریا کا معائنہ کیا اور تعمیراتی کاموں میں استعمال ہونے والے مٹیریل کا بھی جائزہ لیا۔

نگران وزیراعلیٰ نے کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کا بھی دورہ کیا اوریونیورسٹی میں کلاس رومز ، ہال ، تھیٹر ، راہداریوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

اس موقع پرصوبائی وزیر ڈاکٹر جاوید اکرم ، سیکرٹری صحت علی جان،سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے