اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سموگ کی صورتحال: نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے آج پھر اجلاس طلب کر لیا

23 Nov 2023
23 Nov 2023

(لاہور نیوز) سموگ کی صورتحال کے باعث وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آج پھر اجلاس طلب کر لیا۔

کابینہ کمیٹی برائے انسداد سموگ کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس کے شرکاء کو سموگ کی موجود صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں ماہرین ماحولیات اور صحت کی سفارشات کی روشنی میں سموگ سے نمٹنے کے حوالے سے نئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

 یہ بھی پڑھیں: سموگ نے لاہوریوں کی جان نہ چھوڑی ،سورج بھی منہ چھپانے لگا

صوبائی وزراء، زراعت و صنعت، ماحولیات، اطلاعات، صحت، ٹرانسپورٹ، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز، ماہرین ماحولیات اور ماہرین صحت اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے