اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر ٹرانسپورٹ کی بادامی باغ بس سٹینڈ پرسہولیات فراہمی کی ہدایت

22 Nov 2023
22 Nov 2023

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد نے بادامی باغ بس سٹینڈ پر بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں جنرل بس سٹینڈ بادامی باغ  کی اپ گریڈیشن  بارے جائزہ لیا گیا۔

دوران اجلاس صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ نے ہدایت کی کہ بادامی باغ بس سٹینڈ پر تمام بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے،  اے ڈی سی آر ، ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ، نمائندگان لوکل گورنمنٹ اور ایم سی ایل پر مشتمل کمیٹی بنائی جائے۔

ابراہیم مراد  کا کہنا تھا کہ کمیٹی جلد نیسپاک کے ساتھ میٹنگ کرے تاکہ لانگ ٹرم پلان تشکیل دیا جاسکے، تمام ادارے  حتمی پلان بنائیں جو وزیرا علیٰ پنجاب کو پیش کیا جاسکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگلے ہفتے میں کسی بھی دن ذاتی طور پر بس سٹینڈ کا معائنہ کروں گا، بس سٹینڈ پر صفائی اور انتظار گاہ میں ایسا ماحول ہونا چاہیے کہ  ہر فیملی سکون کے ساتھ بیٹھ سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے